About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Federal Parliamentary Secretary Kanwal Shozeb visits Islamia University of Bahawalpur

پی آر او نمبر267/20، مورخہ 15-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
وفاقی پارلیمانی سیکٹری محترمہ کنول شوزب، فرزند علی گوھیر اور دیگر معززین نے انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے ملاقات کی۔ انہوں نے وائس چانسلر کی قیادت میں جامعہ میں تدریسی اور انتظامی سرگرمیوں کوسراہا۔ اس موقع پر احمد پور شرقیہ سے یونیورسٹی کی خصوصی بس سروس چلانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔Photo 1-1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.