About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Former President and General Secretary of Bahawalpur Press Club Mr. Jalaluddin Bhatti met with Worthy VC IUB

PR No. 414/22, dated 20/10/2022
Directorate of Public Relations, the Islamia University of Bahawalpur
Senior Journalist, Former President and General Secretary Bahawalpur Press Club and Chief Editor Roznama Bahawalpur Front Jalaluddin Bhatti today presented a cheque of Rs. 2 lac to Vice Chancellor Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob for flood relief activities. On this occasion, focal person of the Islamia University of Bahawalpur flood relief campaign Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha, Prof. Dr. Shazia Anjum Dean Faculty of Chemical and Biological Science, Prof. Dr. Jawad Iqbal Dean Faculty of Management Sciences and Commerce, Director Alumni Dr. Azhar Hussain, Director Press Media and Publications Shahzad Ahmed Khalid, Prof Dr. Naveed Aslam Mulghani and Dr. Abid Shehzad were present. The Vice Chancellor appreciated the donations provided by Jalaluddin Bhatti for the flood relief campaign. He said that the Islamia University of Bahawalpur has continued the flood relief campaign in various areas on the instructions of the Governor of Punjab and in this regard, goods worth more than 30 lac rupees have been distributed so far. This is ongoing and relief activities are going on in flood affected areas. On this occasion, Jalaluddin Bhatti said that the Islamia University of Bahawalpur has shown excellent performance in providing relief to the flood-affected areas. The teachers and students of the Islamia University of Bahawalpur are taking the lead to help the flood affected areas. This is the reason why they have also submitted donations on their behalf to the University Flood Relief Camp which will be delivered to the flood victims.


bhatti eng

 

پی آر نمبر 414/22
 مورخہ 20/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
سینئر صحافی، سابق صدر و جنرل سیکرٹری بہاول پور پریس کلب اورچیف ایڈیٹر روز نامہ بہاول پور فرنٹ جلال الدین بھٹی نے آج وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کو فلڈ ریلیف مہم کے لیے 2 لاکھ روپے کا چیک اور 1لاکھ روپے کی ادویات پیش کی ہیں۔ اس موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور فلڈ ریلیف مہم کے فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنس، پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس، ڈائریکٹر ایلومینائی ڈاکٹر اظہر حسین، ڈائریکٹر پریس میڈیا اینڈ پبلیکیشنز شہزاد احمد خالد، پروفیسر ڈاکٹرنوید اسلم ملغانی اور ڈاکٹر عابد شہزاد موجود تھے۔ وائس چانسلر نے جلال الدین بھٹی کی جانب سے فلڈ ریلیف مہم کے لیے فراہم کیے گئے عطیات کو سراہا۔ انہو ں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور گورنر پنجاب کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں فلڈ ریلیف مہم کو جاری رکھا ہو ا ہے اور اس سلسلے میں اب تک 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان تقسیم کیا جا چکا ہے۔ یہ سلسلہ جاری ہے اور سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس موقع پر جلال الدین بھٹی نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امداد کے سلسلے میں بہترین کارکردگی دیکھائی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے اساتذہ اور طلباء وطالبات سیلاب زدہ علاقوں کی امداد کے لیے پیش پیش ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھی اپنی جانب سے عطیات یونیورسٹی فلڈ ریلیف کیمپ کو جمع کرائے ہیں جو سیلاب زدگان تک پہنچائی جائے گے۔

 

bhatti urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.