About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

HEC has given permission to the IUB to start MPhil program in Homeopathic Medical Science

PRO No.05 /24, dated 03.01.2024
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
Bahawalpur (P) Higher Education Commission has given permission to the Islamia University of Bahawalpur to start MPhil program in Homeopathic Medical Science. Vice-Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Naveed Akhtar thanked the Higher Education Commission for allowing MPhil program in Homeopathic Medical Science and appreciated the efforts of Director Advanced Studies and Research Board Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha. On this occasion, the Vice Chancellor congratulated the Dean Faculty of Medicine and Allied Health Sciences Prof. Dr. Saeed Ahmed, Principal College of Conventional Medicine Dr. Hafiz Muhammad Asif Assistant Professor, Dr. Ghazala Shaheen Assistant Professor and Dr. Khalil Ahmed Assistant Professor.

 

pharmacy mphil homeopathic science eng

 

پی آر او نمبر 05 /24
مورخہ 03.01.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو ہومیو پیتھک میڈیکل سائنس میں ایم فل پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس میں ایم فل پروگرام کی اجازت دینے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا اور ڈائریکٹر ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کی کاوشوں کو سراہا۔ یونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں 2000 میں قائم ہوا اور پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور پاکستان میں دوسرا کالج ہے جہاں پر بیچلر آف ہومیو پیتھک میڈیسن اور بیچلر آف ایسٹرن میڈیسن 5 سالہ پروفیشنل پروگرام کراے جاتے ہیں۔ دونوں پروگرام میں ایڈوانس میڈیکل سائنسز اور سرجری پڑھائے جاتے ہیں اور مستند فیکلٹی موجود ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، پرنسپل کالج آف کنونشنل میڈیسن ڈاکٹر حافظ محمد آصف اسسٹنٹ پروفیسر، ڈاکٹر غزالہ شاہین اسسٹنٹ پروفیسر اور ڈاکٹر خلیل احمد اسسٹنٹ پروفیسر کو مبارکباد دی ہے۔


pharmacy mphil homeopathic science urd

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.