About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

H.E.C has given permissions to start 69 new programs in the university, Director Advance Studies and Research IUB

PRO No.23/22, dated 20.01.2023
Public Relations Office, the Islamia University of Bahawalpur
Director Advanced Studies and Research Board Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha has said that the Islamia University of Bahawalpur has achieved international standards of teaching and research at postgraduate level following the vision of Vice Chancellor Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob. The Islamia University of Bahawalpur has gained popularity across the country in terms of MPhil and PhD admissions. At present admissions are open in 149 programs of MPhil and Ph.D. The Higher Education Commission has given permission to start 69 new programs in the university keeping in viewing the high quality of teaching and research at the University. The Islamia University of Bahawalpur has been recently issued NOCs to launch MPhil and PhD programs in more departments by the Higher Education Commission. The Higher Education Commission has approved new MPhil and PhD programs in Food Sciences and Technology, Leadership and Management, Patho medicine and Department of Islamic Studies with Specialization in World Religions and Interfaith Harmony, Islamic Studies with Specialization in Fiqa and Sharia, English Language Teaching, Information Technology Project Management, Data Science and Banking & Finance programs. As many as 69 NOCs have been obtained from the Higher Education Commission for the approval of MPhil and PhD programmes. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur congratulated Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha, Director, Advanced Studies and Research Board, Deans and Heads of Departments.

 

ASRB eng-1

 

پی آر او نمبر 23/22
مورخہ 20.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹر ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول نے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے وژن کے مطابق پوسٹ گریجویٹ سطح پر تدریس و تحقیق کیلئے عالمی معیار حاصل کر لیا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے حوالے سے ملک بھر میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ اسوقت ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 149 پروگراموں میں داخلے جاری ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی میں اعلیٰ معیار تعلیم اور تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے 69 نئے پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مزید شعبہ جات کو این او سی جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی پروگراموں فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، لیڈر شپ اینڈ مینجمنٹ، پیتھومیڈیسن اور ایم ایس اور ایم فل کے لئے شعبہ اسلامک سٹڈیز ود سپیشلائزیشن اِن ورلڈ ریلجنز اینڈ انٹرفیتھ ہارمنی، اسلامک سٹڈیز ود سپیشلائزیشن اِن فقہ اینڈ شریعہ، انگلش لینگوئج ٹیچنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی پراجیکٹ مینجمنٹ، ڈیٹا سائنس اور بینکنگ اینڈ فنانس کے پروگراموں میں این او سی جاری کیے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے گزشتہ تین برسوں میں اب تک ایم فل/ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری کے لیے ہائرایجوکیشن کمیشن سے69 این او سیز حاصل کیے ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا، ڈائریکٹر، ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ، ڈینز اور شعبہ جات کے سربراہان کو مبارکباد دی ہے۔



 

ASRB

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.