About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر291/20، مورخہ 27-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے پی ایچ ڈی سکالر محمد صادق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28اکتوبر 2020ء صبح  10:00بجے شعبہ علوم اسلامیہ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد صادق نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Capitalism in the Light of Islamic Teachings and Its Impacts on the Contemporary Universal Politics" ڈاکٹر عبدالغفار، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، چیئر مین شعبہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی لاہور، اور پروفیسر معین الدین ہاشمی،شعبہ علوم اسلامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز اور عوام الناس کو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.