About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Soil Science Department

پی آر او نمبر406/20، مورخہ 28-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ سوائل سائنسزکے پی ایچ ڈی سکالر ظفر اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس31دسمبر 2020ء  دوپہر  03:00بجے شعبہ سوائل سائنسز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Potential of Endophytic Bacteria and Phosphate Solubilzing Phizobacteria for Improving Wheat Productivity":  ڈاکٹر مکشوف احمد، شعبہ سوائل سائنسز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر شکیل احمد، اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ سوئل اینڈ اینوائرمنٹل سائنسز، محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان اور ڈاکٹر محمد ظفر الحی، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ سوائل سائنسز  کالج آف ایگریکلچر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.