About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Chemistry Department

پی آر او نمبر415/20، مورخہ 31-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالر محمد عادل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس1جنوری 2021ء صبح10:00بجے شعبہ کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد عادل نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Cobalt Oxide Nanomaterials and their Composites for Electrochemical Energy Storage Properties Studies":  ڈاکٹر محمد فاروق وارثی،شعبہ کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر محمد نعیم عاشق، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد عمران دین، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹیٹیوٹ آ ف کیمسٹری، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.