About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Imam Ibn Kathir Masjid will be inaugurated on 21 June 2023 at 01:00 PM at Abbasia Campus, IUB

پی آر او نمبر258/23
 مورخہ 20.06.2023

ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

عباسیہ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی مرکزی مسجد کلیتہ القرآن الکریم و التربیتہ الاسلام اور المجلس اسلامیہ کے باہمی اشتراک سے مکمل ہو گئی ہے۔ آج بروز بدھ 21 جون 2023 کو انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، قاری صہیب احمد میر محمدی اور ڈاکٹر حافظ  مسعود عبدالرشید اظہر رئیس المجلس الاسلامی کے ہمراہ شام 01:00 بجے جامع الامام ابن کثیر مسجد کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر اساتذہ کرام، معززین شہر، میڈیا نمائندے اور طلباء وطالبات کثیر تعداد میں موجود ہوں گے۔

 

WhatsApp Image 2023-06-20 at 11.21.32 PM

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.