About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

In the matriculation examinations of the IUB School System, the students passed with 100% results, Dr. Muhammad Rafay

پی آر او نمبر 238/24
مؤرخہ 15.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاولپور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکول سسٹم کے میٹرک کے امتحانات میں طلبا ؤ طالبات نے 100 فیصد رزلٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ طالبہ اشمال زہرہ نے 1176، ناعمہ واجد نے 1016 اور انیق الرحمن نے 996 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر یونیورسٹی سکول سسٹم پروفیسر ڈاکٹر محمد رافع نے اس موقع پر طلبہ والدین اور اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے تعلیم کے اعلی معیار اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ہم ایک پرورش افزودہ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لئے وقف ہیں جو طلباء کو مستقبل کی کامیابی کیلئے تیار کرتا ہے۔


WhatsApp Image 2024-07-15 at 2.50.07 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.