About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Inception workshop on elimination and understanding of child labour engaged in agriculture/cotton production

PRO No. 383/22, dated 07.10.2022
Directorate of Communications and Public Relations
The Islamia University of Bahawalpur
Letter of Agreement signing ceremony was held today between International Center on Climate Change, Food Security and Sustainability (ICCFS)/Consortium on Climate Change, Sustainability and Conservation (CCSC), the Islamia University of Bahawalpur IUB),Pakistan. Engr Prof Dr Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur appreciated the great initiatives and Projects in the field of Climate Change, Food Security, and Sustainability etc. Dr Adnan Arshad from PODA, Pakistan, Dr Shakeel Ahmad Khan, from Food & Agriculture Organization of United Nations, Prof. Dr Muhammad Iqbal Bandasha, Director, National Cotton Breeding Institute, Prof Dr Abou Bakar, Treasure, Prof Dr Asif Naveed Ranjha, Director BASAR & Chairman, Social Work, Dr Abid Hussain Shahzad, Director, Directorate of International Linkages, and other delegates were also present in Meetings. Prof Dr Shazia Anjum Patron CCSC & Dean, Faculty of Chemical and Biological Sciences, Dr. Wajid Nasim Jatoi, Director, International Center on Climate Change, Food Security and Sustainability (ICCFS)/Consortium on Climate Change, Sustainability and Conservation (CCSC) thanked all the delegates for gracing and sparing valuable time for Collaboration and Cooperation with each other & agreed to starts great initiatives very soon.


PODA, IUB eng

 

 

پی آر نمبر 384/22
مورخہ 07/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں زراعت میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے فوڈ سیکورٹی اینڈ سسٹین ایبلٹی، پوٹھوہار آرگنائزیشن فار ڈویلپمنٹ ایڈوکیسی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے اشتراک سے ورکشاپ منعقد ہوئی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ بچوں سے مزدوری کے عمل کو روکنے کے لیے حکومت اور متعلقہ اداروں کو متحرک ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کی تقریب بین الاقوامی مرکز برائے موسمیاتی تبدیلی، فوڈ سیکیورٹی اینڈ سسٹین ایبلٹی/کنسورشیم آن کلائمیٹ چینج، سسٹین ایبلٹی اینڈ کنزرویشن اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے درمیان منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے موسمیاتی تبدیلی، فوڈ سیکورٹی اور دیرپا ترقی کے اہداف کے شعبے میں عظیم اقدامات اور منصوبوں کو سراہا۔ پوٹھوہار آرگنائزیشن فار ڈویلپمنٹ ایڈوکیسی، پاکستان سے ڈاکٹر عدنان ارشد، اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن سے ڈاکٹر شکیل احمد خان، نیشنل کاٹن بریڈنگ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال بندیشہ، پروفیسر ڈاکٹر ابو بکر، خزانہ دار، پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا، ڈائریکٹر ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر اور چیئرمین شعبہ سوشل ورک، ڈاکٹر عابد حسین شہزاد، ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکیجز، اور دیگر مندوبین بھی موجود تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم سرپرست کنسورشیم اور ڈین، فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی، ڈائریکٹر انٹرنیشنل سینٹر آن کلائمیٹ چینج، فوڈ سیکیورٹی اینڈ سسٹین ایبلٹی/کنسورشیم آن کلائمیٹ چینج، سسٹین ایبلٹی اینڈ کنزرویشن نے تمام مندوبین کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں اداروں نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور بہت جلد عظیم اقدامات شروع کرنے پر اتفاق کیا۔

 

PODA, IUB urdu

 

 



 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.