About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB observed World Environment Day 2021

PRO No. 345/PR
Date: 05/06/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur, said that the earth is our home and it is our responsibility to pass it on safely to future generations. The Vice Chancellor expressed these views in a message on the occasion of World Environment Day. He said that every year on this day, the United Nations celebrates World Environment Day and raises awareness for the protection of the environment so that steps can be taken for the survival of the natural environment. This year, Pakistan has been honored to host World Environment Day and the Prime Minister of Pakistan Imran Khan is leading and guiding global environmental activities today. This achievement is the result of the Government of Pakistan's efforts to protect the environment, the Billion Tree Tsunami and the Clean and Green Pakistan Campaign. A tree planting campaign was organized by the Environmental Protection Society at Abbasia Campus. Dr. Mohammad Abdullah, Advisor of the Society, distributed saplings among the students. The participants said that food and fruits produced in the natural environment are better than genetically engineered commodities. Tree felling, loss of energy and natural resources and water. Improper use of is a major cause of natural disasters. All members of society should take steps to breed and protect animals, birds, plants and trees in the national interest. Due to global warming, the rate of rainfall in Pakistan is decreasing significantly. Vehicle, factory fumes and deforestation are increasing greenhouse gas emissions, resulting in changes in Pakistan's biological balance, including the agricultural system.

WhatsApp Image 2021-06-05 at 10.59.42 AM

پی آر او نمبر345/21، مورخہ 05-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر):پروفیسر ڈاکٹراطہر محبوب چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا کہ کرہئ ارض ہمارا گھر ہے اور ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے محفوظ انداز میں آئندہ نسلوں تک منتقل کیاجائے۔وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ ہر سال آج کے دن عالمی یوم ماحولیات منا کر ماحول کے تحفظ کے لیے شعور اُجاگر کرتی ہے تاکہ قدرتی ماحول کی بقا ء کے لیے اقدامات کیے جاسکیں۔اس سال عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کا اعزاز پاکستان کو ملا ہے اور وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان آج عالمی سرگرمیوں کی قیادت اور رہنمائی کر رہے ہیں۔یہ کامیابی ماحولیات کے تحفظ کے لیے حکومت پاکستان کی کاوشوں بلین ٹری سونامی اور کلین اینڈ گرین پاکستان کی عظیم مہم کا نتیجہ ہے۔اس موقع پر یونیورسٹی اینوائرمینٹل پروٹیکشن سوسائٹی کے زیر اہتمام عباسیہ کیمپس میں شجرکاری مہم منعقد کی گی۔ سوسائٹی کے ایڈوائزر ڈاکٹرمحمد عبداللہ نے طلباء و طالبات میں پودے تقسیم کیے۔شرکاء کا کہنا تھا کہ قدرتی ماحول میں پیدا کردہ خوراک اور پھل جینیاتی طور پر پیدا کردہ اجناس سے بہتر ہوتے ہیں۔درختوں کی کٹائی، توانائی اور قدرتی وسائل کا ضیاع اور پانی کا نامناسب استعمال قدرتی آفات کی بڑی وجہ ہے۔معاشرے کے تمام افراد کو قومی مفاد میں جانوروں، پرندوں، پودوں اور درختوں کی افزائش اور تحفظ کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان میں بارشوں کی شرح میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔ گاڑیوں، فیکٹریوں کے دھوئیں اورجنگلات کے کٹاؤ سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں اضافہ ہورہاہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے زرعی نظام سمیت حیاتیاتی توازن میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔مختلف قسم کی آلودگیوں کے باعث فضا، زمین اور سمندر میں موجود حیاتیات خطرے سے دوچار ہیں۔

WhatsApp Image 2021-06-05 at 10.59.41 AM

WhatsApp Image 2021-06-05 at 10.59.41 AM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.