About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

On April 11, 2025, three Ph.D. scholars from the Department of Applied Psychology will have an open defense.

پی آر او نمبر 136/25
مؤرخہ 10.04.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرز حیرا انور، سمیرا ناز اور سفینہ راشد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 11 اپریل 2025 دن 10 بجے آڈیو ویڈیو کانفرنس روم  بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ حیرا انور اور سفینہ راشد نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر فاطمہ خرم جبکہ سمیرا ناز نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر فرخ نور کی زیر نگرانی مکمل کیے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطان شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر عنبرین خضر چیئرپرسن شعبہ سائیکالوجی انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.