About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defenses at Education Department

پی آر او نمبر185/20، مورخہ 16-8-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی احمد اختر عثمانی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس17اگست 2020ء صبح 10:00بجے شعبہ ایجوکیشن،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالراحمد اختر عثمانی نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان

"Development of Semi-standardized Achievements Test of Mathematics for Secondary Level"

ڈاکٹر نسرین اخترشعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شمیم حیدرترمذی، ریٹائرڈپروفیسر، شعبہ ایجوکیشن، یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس اور پروفیسر ڈاکٹر صوفیانہ خاتون ملک، سابق ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

پی آر او نمبر184/20، مورخہ 16-8-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالرصبیحہ اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس17اگست 2020ء دن 12:00بجے شعبہ ایجوکیشن،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرصبیحہ اقبال نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان

"Impact of Parenting Style on Emotion Regulation and Academic Achievement of Students at Secondary Level"

ڈاکٹر نسرین اخترشعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شمیم حیدرترمذی، ریٹائرڈپروفیسر، شعبہ ایجوکیشن، یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس اور پروفیسر ڈاکٹر صوفیانہ خاتون ملک، سابق ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.