About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The Islamia University of Bahawalpur has achieved another milestone in agricultural research

PRO No. 357/24 dated 29.09.2024
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
The Islamia University of Bahawalpur has achieved another milestone in agricultural research. Pakistan Agricultural Research Council Islamabad has awarded the Climate Smart Innovative Irrigation System Project to the Islamia University of Bahawalpur. The project involves research field trials for practical implementation of Response Drip Irrigation System which is known as a new generation smart irrigation saving technology for fruit trees which saves 50% water compared to drip irrigation technology and this technology is used in vegetables, fruit trees and field crops etc. There will be model demonstration field trials for the Response Drip Irrigation System. All installations, infrastructure, and equipment will be provided by Pakistan Agricultural Research Council Islamabad. The project was led by Prof. Dr. Tanveer Hussain Turabi, Dean Faculty of Agriculture and Environment Sciences, Prof. Dr. Wajid Naseem Jatoi, Dr. Muhammad Abdullah and Dr. Muhammad Adnan Bukhari. This initiative opens new avenues for research, innovation, and capacity building to address various food security issues under diverse agro-climates.


 

پی آر او نمبر 357/24
مؤرخہ 29.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے ایگریکلچر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اسلام آباد کی جانب سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو کلائمیٹ سمارٹ انوویٹیو ایریگیشن سسٹم پروجیکٹ سے نوازا گیا۔ اس پروجیکٹ میں ریسپانس ڈرپ ایریگیشن سسٹم کے عملی نفاذ کے لیے ریسرچ فیلڈ ٹرائلز شامل ہیں جو پھلوں کے درختوں کے لیے نئی نسل کی سمارٹ اریگیشن سیونگ ٹیکنالوجی کے طور پر جانا جاتا ہے جو ڈرپ اریگیشن ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 50 فیصد پانی بچاتی ہے اور اس ٹیکنالوجی کو سبزیوں، پھلوں کے درختوں اور کھیت کی فصلوں وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ریسپانس ڈرپ ایریگیشن سسٹم کے لیے ماڈل ڈیموسٹریشن فیلڈ ٹرائلز ہوں گے۔ تمام تنصیبات، انفراسٹرکچر، آلات پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اسلام آباد فراہم کرے گا۔ اس پروجیکٹ کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی، ڈاکٹر محمد عبداللہ اور ڈاکٹر محمد عدنان بخاری نے کی۔ یہ اقدام متنوع زرعی آب و ہوا کے تحت غذائی تحفظ کے مختلف مسائل کو حل کرنے کے لیے تحقیق، اختراع، صلاحیت کی تعمیر کے نئے راستے کھولتا ہے


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.