About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB alumna Jawaria Arshad has been awarded a fully funded scholarship to pursue her PhD at Xian University, China

پی آر او نمبر 332/24
مؤرخہ 12.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
بہاولپور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ جویریہ ارشد کو زیان یونیورسٹی چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔ وہ زیان یونیورسٹی چین میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں گی۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف و اساتذہ کرام نے طالبہ جویریہ ارشد کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

 

WhatsApp Image 2024-09-12 at 3.20.55 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.