About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

IUB alumnus Muhammad Zeeshan Qamar has secured a fully funded PhD scholarship in China.

پی آر او نمبر 342/25
مؤرخہ 08.09.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق طالب علم محمد ذیشان قمر نے بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی چین میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ حاصل کیا ہے۔ یہ کامیابی انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اعلی معیار تعلیم اور عالمی مقبولیت کی عکاسی کرتی ہے۔ ڈین فیکلٹی آف فزیکل اینڈ میتھمیٹکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ، چیئرمین شعبہ پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین اور فیکلٹی ممبران نے محمد ذیشان قمر کو مبارکباد دی ہے۔


542584790_122210099078118269_2600714073928338289_n

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.