About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB alumnus Qamar Fatima has been awarded a fully funded scholarship to pursue her MPhil at Beijing Normal University

پی آر او نمبر 334/24
مؤرخہ 14.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس کی سابق طالبہ قمر فاطمہ کو بیجنگ نارمل یونیورسٹی چائنہ میں ایم فل کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔ وہ بیجنگ نارمل یونیورسٹی چائنہ میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سر انجام دیں گی۔ ڈائریکٹر کیمپس رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اطہر اور اساتذہ کرام نے طالبہ قمر فاطمہ کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے


WhatsApp Image 2024-09-14 at 4.24.30 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.