About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Announced the New Schedule for MA/M.Sc. Supplementary Examinations 2021 and Annual Examinations 2022

پی آر او نمبر 22/15مورخہ11.01.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک اعلان کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی سپلیمنٹری امتحان 2021اور سالانہ امتحان 2022کا نیا شیڈول جار ی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ25فروری2022،لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15فارچ 2022، ڈبل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25مارچ2022، تین گنا فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ12اپریل2022ہے۔مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk وزٹ کریں۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.