About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Announced the Schedule for ADP Supplementary Examinations 2021

پی آر او نمبر 22/16مورخہ11.01.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک اعلان کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سائنس /آرٹس کے ضمنی امتحان 2021کا انعقاد مورخہ 15جنوری 2022سے ہو رہا ہے۔ اس ضمن میں تمام امیدواروں کی رولنمبر سلپس ان کے دیئے گئے پتہ پر ارسال کر دی گئی ہیں۔ جن امیدواروں کو ابھی تک امتحانی رولنمبر سلپ موصول نہیں ہوئی وہ لنک پر eportal.iub.edupl/exam_slipسے اپنی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی امیدوارکی رولنمبر سلپ اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاون لوڈ نہ ہو تو فوری طور پر شعبہ امتحانات کے فون نمبر 062-9250243پر رابطہ کریں۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.