About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB got 3rd position in all across Pakistan in National Essay Competition of Seerat Tayyaba

پی آر نمبر 389/22
 مورخہ 10/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
حافظ دانیال احمد پی ایچ ڈی سکالر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ قومی سیرت کانفرنس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی مقابلہ مقالہ نگاری برائے سیرت طیبہ میں پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن کا ایوارڈ حاصل کیا۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن، چیئر مین شعبہ علوم اسلامیہ ڈاکٹر محمد عمران، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز رضوان مجید اور ڈائریکٹر سیرت چیئر ڈاکٹر سجیلہ کوثر نے حافظ دانیال احمد اور انکے والد سعید احمد مدیراعلی حقیقت میگزین کو مبارکباد دی ہے۔


HDA urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.