About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

IUB has denied the news published regarding the closure of the Department of Iqbal Studies in the university.

پی آر او نمبر 47/25
مؤرخہ 30.1.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے جامعہ میں شعبہ اقبالیات بند کرنے کے حوالے سے روزنامہ ایکسپریس اسلام آباد میں شائع ہونے والی خبر کی تردید کی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.