About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB in collaboration with DHQ Hospital Lodhran organized a one day Health Professionals training program

PRO No.512 /23, dated 30.11.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
The Department of Physical Therapy, Faculty of Medicine and Allied Health Sciences, The Islamia University of Bahawalpur in collaboration with DHQ Hospital Lodhran organized a one day Health Professionals training program on Ethical Clinical Practices for Enhancing Quality Patient Care. Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Naveed Akhtar and Prof. Dr. Saeed Ahmed, Dean Faculty of Medicine and Allied Health Sciences, graced the ceremony. Dr. Muhammad Aurangzeb, Medical Superintendent, DHQ Lodhran, was the guest speaker. Dr. Syed Abu Huzaifa, Consultant Psychiatrist, enlightened the importance of ethics in clinical practices. Dean Faculty of Engineering Prof. Dr. Muhammad Amjad, Prof. Dr. Muhammad Assadullah Madni, Director QEC and Chairman Department of Physical Therapy and Dr. Ayesha Bashir In-Charge and faculty members Dr. Afifa Latif, Dr. Nasir Mehmood, Department of Physical Therapy and Head of the Departments of DHQ Lodhran, also attended the ceremony. The objective of the program was to equip health professionals with the knowledge and skills necessary to provide ethical and patient-centered care. Participants will be able to identify and apply ethical principles in their clinical practice, obtain informed consent from patients, protect patient privacy, provide culturally competent care and make ethical decisions about end-of-life care. This training will help improve the quality of patient care in Pakistan.


DPT seminar DHQ lodhran eng

 

 

پی آر او نمبر 512 /23
مورخہ 30.11.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) شعبہ فزیکل تھراپی، فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے تعاون سے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے اخلاقی کلینیکل پریکٹسز کے موضوع پر ایک روزہ ہیلتھ پروفیشنلز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر اور پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز نے تقریب میں شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد اورنگزیب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں مہمان مقرر تھے۔ ڈاکٹر سید ابو حذیفہ کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ نے طبی طریقوں میں اخلاقیات کی اہمیت پرتفصیلی گفتگو کی۔ ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد، پروفیسر ڈاکٹر محمد اسد اللہ مدنی ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل تھراپی، ڈاکٹر عائشہ بشیر انچارج، ڈاکٹر عفیفہ لطیف، ڈاکٹر ناصر محمود، شعبہ فزیکل تھراپی اور ڈی ایچ کیو لودھراں کے شعبہ جات کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد صحت کے پیشہ ور افراد کو اخلاقی اور مریض پر مبنی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے ضروری علم اور مہارتوں سے آراستہ کرنا تھا۔ شرکاء اپنے کلینیکل پریکٹس میں اخلاقی اصولوں کی شناخت اور ان کا اطلاق کرنے، مریضوں سے باخبر رضامندی حاصل کرنے، مریض کی رازداری کی حفاظت، ثقافتی طور پر قابل نگہداشت فراہم کرنے اور زندگی کے اختتام کی دیکھ بھال کے بارے میں اخلاقی فیصلے کرنے کے قابل ہوں گے۔  اس تربیت سے پاکستان میں مریضوں کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔


 

DPT seminar DHQ lodhran

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.