About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Inaugurated the Vaccination Center at the Medical Center, Baghdad ul Jadeed Campus

PRO No. 360/PR
Date: 14/06/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur today inaugurated the Vaccination Center at the Medical Center, Baghdad ul Jadeed Campus. On this occasion, the Vice Chancellor said that vaccination has been made mandatory by the government for teachers, employees of educational institutions and students. That is why a vaccination center has been set up at Islamia University of Bahawalpur in collaboration with the Punjab Government and the District Health Authority so that the university community can benefit from the vaccination facility on campus. Dr. Zakir Ali, Focal Person of the District Health Authority spoke on the occasion. He said that initially 250 people would be vaccinated daily in this vaccination center which would be gradually increased. He said that the vaccination center set up at Islamia University of Bahawalpur was a mobile health vaccination center established by the provincial government and district health authority. Prof. Dr. Naveed Akhtar, Chief / Focal Person of University Covid-19 Vaccination Prevention Committee, Prof. Dr. Moazzam Jameel, Registrar, Dr. Muhammad Usman Cheema, Chief Medical Officer, Dr. Safina Sheikh, Senior Medical Officer, Salman Qureshi, Focal Person Covid-19 Committee, Major Ijaz Hussain Shah, Chief Security Officer and other medical staff were also present.

WhatsApp Image 2021-06-14 at 4.38.50 PM (2)

پی آر او نمبر360/21، مورخہ 14-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور نے آج میڈیکل سینٹر بغداد الجدید کیمپس میں ضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے تعاون سے قائم کردہ ویکسینیشن سینٹر کا فتتاح کردیا۔اس ویکسینیشن سینٹر میں اساتذہ،ملازمین اور طلباء و طالبات کو کووڈ19ویکسین کی سہولت دستیاب ہو گی۔اس موقع پر وائس چانسلر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اساتذہ،تعلیمی اداروں کے ملازمین اور طلبا ء وطالبات کیلئے ویکسینیشن کو لازمی قرار دیاگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے تعاون سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ویکسینیشن سینٹرقائم کردیا گیا ہے تاکہ یونیورسٹی کمیونٹی،کیمپس میں ہی ویکسینیشن کی سہولت سے مستفید ہو۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے فوکل پرسن ڈاکٹر ذاکر علی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزبہاولپور ڈویژن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ویکسینیشن سینٹر میں ابتدائی طور پر روزانہ 250افراد کو ویکسین لگائی جائے گی جس میں بتدریج اضافہ کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی میں قائم کردہ ویکینیشن سینٹرصوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی طرف سے قائم کردہ موبائل ہیلتھ ویکسینیشن سینٹر کا ایک حصہ ہے تاکہ ویکسینیشن کی رفتار میں اضافہ کیا جائے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کووڈ 19ویکسینیشن پروینشن کمیٹی کے چیف/فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل، چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹرمحمد عثمان چیمہ، سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سفینہ شیخ، فوکل پرسن کووڈ19کمیٹی سلمان قریشی، چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز حسین شاہ اور دیگر طبی عملہ بھی موجود تھا۔

WhatsApp Image 2021-06-14 at 4.38.50 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.