About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB organized a seminar on "Universal Health Coverage Day" with the theme "Health for All, Time for Action"

PRO No. 539/23 dated 18.12.2023
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
Department of Human Nutrition and Dietetics and Department of Medical Laboratory Technology, the Islamia University of Bahawalpur organized a seminar on "Universal Health Coverage Day" with the theme "Health for All, Time for Action" at Khawaja Ghulam Fareed Auditorium, Baghdad ul Jadeed Campus. Prof. Dr. Shazia Anjum, Dean Faculty of Chemical and Biological Sciences, Prof. Dr. Saeed Ahmad, Dean Faculty of Medicine and Allied Health Sciences, Prof. Dr. Altaf Hussain, SI (M), Principal CMH Institute of Medical Sciences Bahawalpur and Professor of Pathology/Consultant Haematologist, Prof. Dr. Muneer Azhar Chaudhary, Head of the Department of Medicine Bahawalpur Dental and Medical College and Vice President PSIM,  Dr. Uzma Chohan, Assistant Professor of Haematology, Shahida Islam Medical College, Prof. Dr. Asma Shaukat, CEO Asma Shaukat Laboratory Bahawalpur, former Head of Pathology at Bahawal Victoria Hospital, Noman Younas, Deputy Director Operations Punjab Food Authority Bahawalpur, Dr. Sohail Tariq, Assistant Professor of Medicine at BVH, Dr. Qandeel Ashraf, Nutrition Officer Government of the Punjab were guest speakers of the event. Prof. Dr. Shazia Anjum, Dean Faculty of Chemical and Biological Sciences, chaired the session. She highly appreciated the efforts of faculty members and students for inviting renowned experts from public and private health sector institutions. She talked about the importance of a healthy lifestyle, particularly the usage of water in maintaining human well-being. Prof. Dr. Saeed Ahmad, Dean Faculty of Medicine, and Allied Health Sciences welcomed the guests on behalf of the Islamia University of Bahawalpur. Dr. Mariam Iftikhar, Incharge Department of Human Nutrition and Dietetics, delivered and exclusivetalk on human dietitian. She praised  the contribution of Prof. Dr. Soufia Farrukh, Principal, Quaid e Azam Medical College Bahawalpur, Ch. Saad Masood, CEO of Majeed Groups of Industries, for their support in organizing the event. In the end, Qurat-ul-Ain Malik, Incharge Department of Medical Laboratory Technology, thanked all dignitaries, faculty members, students, and collaborative partners. A Memorandum of Understanding (MOU) was also signed on this occasion between the Department of Human Nutrition and Dietetics, Islamia University of Bahawalpur and Punjab Food Authority followed by a scientific session by the experts from various organizations.

 

WhatsApp Image 2023-12-18 at 12.39.05 PM

 

پی آر او نمبر 539 /23
مورخہ 18.12.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس اور شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں ''صحت سب کے لیے، عمل کا وقت'' کے موضوع پر یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ایس آئی ایم، پرنسپل سی ایم ایچ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بہاولپور، پروفیسر ڈاکٹر منیر اظہر چودھری، سربراہ شعبہ میڈیسن بہاولپور ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج، ڈاکٹر عظمیٰ چوہان، پروفیسر ڈاکٹر عاصمہ شوکت اسسٹنٹ پروفیسر آف ہیمیٹالوجی، شاہدہ اسلام میڈیکل کالج، پروفیسر ڈاکٹر عاصمہ شوکت، سی ای او عاصمہ شوکت لیبارٹری بہاولپور، بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے سابقہ ہیڈ آف پیتھالوجی، نعمان یونس، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور، ڈاکٹر سہیل طارق، اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن بہاول وکٹوریہ ہسپتال، ڈاکٹر قندیل اشرف، نیوٹریشن آفیسر پنجاب گورنمنٹ تقریب میں شریک ہوئے اور خطاب کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز نے سیشن کی صدارت کی۔ انہوں نے سرکاری اور پرائیویٹ ہیلتھ سیکٹر کے اداروں کے نامور ماہرین کو مدعو کرنے پر فیکلٹی ممبران اور طلباء کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے صحت مند طرز زندگی کی اہمیت پر گفتگو کی اور انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں پانی کے استعمال کے بارے میں آگاہ کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی سرپرستی اور رہنمائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ ڈاکٹر مریم افتخار، انچارج ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس نے انسانی غذائی ضروریات سے متعلق خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ فرخ کے تعاون اور رہنمائی کو سراہا۔ انہوں نے مجید گروپ آف انڈسٹریز کے سی ای او سعد مسعود کا ایونٹ کے انعقاد میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ قرۃ العین ملک، انچارج شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی نے تمام معززین، فیکلٹی ممبران، طلباء اور تعاون کرنے والے داروں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر شعبہ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے جس کے بعد مختلف اداروں کے ماہرین نے سائنسی سیشن کا انعقاد کیا۔

 

WhatsApp Image 2023-12-18 at 12.38.37 PMWhatsApp Image 2023-12-18 at 12.38.36 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.