About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Physical Examinations will be conducted in all Departments

پی آر او نمبر414/21، مورخہ 05-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کہا ہے کہ کووڈ 19کے لاک ڈان کے بعدنیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے فزیکل تدریسی سرگرمیوں کا آغاز 7جون سے کردیا گیا تھا۔تمام کیمپسز اور شعبہ جات میں فزیکل کلاسز معمول کے مطابق جاری ہیں۔ حکومتی ہدایت کے مطابق 15جون کے بعد سمسٹر اور امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا اور 2سے 10اگست کے درمیان تمام شعبہ جات میں فزیکل امتحانات کا انعقاد ہوگا۔ ان امتحانات کے بعداگست سے اکتوبر کے مہینے تک سمسٹر بریک ہوگا۔ تمام طلبا و طالبات فزیکل کلاسز لے رہے ہیں اور ان کلاسز کے اختتام پر امتحانات میں بھی شریک ہوں گے۔آن لائن امتحانات کے حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی مطالبہ بادکل بے جا ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.