About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD Open Defence at Pharmacy Department)

پی آراونمبر194 /19مورخہ 29.10.2019
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد مزمل خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 02نومبر 2019بروز ہفتہ صبح10:00بجے،شعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد مزمل خان نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Lipid-Polymer Hybrid Nano particles for Potential Delivery of Chemotherapeutic Agents: Formulation and Characterization"ڈاکٹر محمد اسد اللہ مدنی، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ فارمیسی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ساجد بشیر، چیئر مین شعبہ فارمیسی یونیورسٹی آف سرگودھا اورپروفیسر ڈاکٹر ستار بخش، فیکلٹی آف فارمیسی، گومل یونیورسٹی، ڈی آئی خان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اوپن ڈیفنس میں اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زشرکت کرسکتے ہیں۔
 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.