About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB receives 80,000 applications for Fall Admissions 2020

PRO No. 197/PR
Date: 26/08/2020
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur 

The Islamia University of Bahawalpur has received 80,000 applications for undergraduate and master programs in admissions of fall semester 2020. This season the University carried out a comprehensive admissions campaign on directions of Vice Chancellor Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob. In order to project the university academic programs, enhancing visibility of the university in educational horizon and attracting large number of admission seekers, admission cell introduced a smooth online admission process. Admission facilitation center was also established at Abbasia Campus for guidance of students and parents, as a result immense number of students applied from across Punjab as well as other provinces including Gilgit Baltistan. The University has introduced market based 115 undergraduate and 63 master programs according to the modern needs. Online classes and exams were conducted to save precious time of students during covid 19. All these steps have built confidence in students and parents who applied for admissions in such a large number.

Admission Fall Semester 2020

پی آر او نمبر198/20، مورخہ 25-8-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں حالیہ فال سمسٹر میں داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ یونیورسٹی کو د اخلوں اور ٹیسٹینگ سروس کے ذریعے تقریبا 60ملین روپے سے زائد کی آمدنی متوقع ہے۔ان داخلوں کے بعد یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد35ہزار سے زائد ہوجائیگی جوایک سال کے اندر دو گنا سے بھی زائد ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی اور ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس نے بڑے پیمانے پر داخلہ مہم چلائی۔ ایڈمیشن پورٹل کی بدولت  115انڈر گریجویٹ اور 63ماسٹر پروگراموں اور ایم فل و پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلے کا طریقہ کار انتہائی آسان ہوگیا۔ یونیورسٹی نے بہاولپور ڈویژن کی تمام تحصیلوں اور قصبات میں رابطہ آفس قائم کیے تاکہ کوویڈ وبا کے دوران طلبہ و طالبات اور والدین داخلوں کے لیے یونیورسٹی تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں۔ پہلی میرٹ لسٹ کے آویزاں ہونے کے بعد تمام کیمپسز میں داخلہ لینے والے طالب علموں کے لیے خصوصی سہولت مرکز قائم کیا گیا جہاں پر آنے والے امیدواروں کو تمام معلومات، بینکنگ سروس اور فوٹو سٹیٹ اور دیگر سہولتیں ایک ہی جگہ پر فراہم کی جارہی ہیں۔وائس چانسلر کی ہدایت پر رحیم یارخان اور بہاولنگر کیمپسز میں طلبہ و طالبات کے لیے خان پور، صادق آباد اور دیگر قصبات سے خصوصی بس سروس چلائی گی تاکہ طلبہ اور ان کے والدین بغیر کسی رکاوٹ کیمپس تک پہنچ کر اپنے داخلے مکمل کرائیں۔ عباسیہ کیمپس میں قائم مرکزی سہولت مرکز میں آنے والے والدین اور طلبہ و طالبات نے انتظامیہ کی جانب سے سہولیات کی فراہمی پر وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔

admission cption

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.