About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Selection Board Meeting

پی آر او نمبر 116/20،مورخہ22جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سلیکشن بورڈ کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلرنے کی اور ممبران میں ڈاکٹر شہزاد قیصر، فیڈرل سیکریٹری (ر) اور پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر، وائس چانسلر یونیورسٹی آف اوکاڑہ بذریعہ آن لائن جبکہ پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی ڈینز، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان، مختلف جامعات سے آئے ہوئے ماہرین مضامین اور قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایڈمنسٹریشن کی آسامیوں رجسٹرار، کنٹرولر،خزانہ دارکے لیے امیدواروں سے انٹرویو لیے گئے۔اس کے علاوہ اجلاس میں شعبہ ویٹرنری، میڈیا سٹڈیز، پاکستان سٹڈیز، پولیٹیکل سائنس،انگریزی اور مینجمنٹ سائنسز بہاول نگر کیمپس میں پروفیسر کی آسامیوں جبکہ شعبہ ہارٹیکلچر، پلانٹ پتھالوجی اور میڈیا سٹڈیز میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے لیے بھی امیدواروں سے انٹرویو لیے گئے۔ اجلاس میں دیگر شعبہ جات کے مختلف کیسز بھی زیر غور آئے۔

Selection Board June 2020

PRO No. 117/20

Dated 23-06-2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

Selection board of the Islamia University of Bahawalpur interviewed candidates for posts of Registrar, Treasurer and Controller Examinations besides various pots of professors and associate professors in various departments. One day meeting of the selection board was held at Abbasia Campus. Engr. Prof Dr Athar Mahboob Vice Chancellor chaired the meeting while members included Prof Dr  Zakaria Zakir , Vice Chancellor University of Okara, Dr Shehzad Qaiser retired Federal Secretary, Prof Hameed Raza Siddiqui , Prof Dr Muazzam Jameel, Registrar and subject experts.  Departments for professor posts were included Management Sciences, Veterinary, Media Studies, Political Science, Pakistan Studies and English. For Associate Professor candidates interviewed in disciplines of Horticulture, Plant Pathology and Media Studies.

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.