About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB students got positions in All Inter universities Qirat Competition held by HEC Punjab

پی آر نمبر 386/22
 مورخہ 08/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
ہا ئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آل انٹریونیورسٹی قرات کے مقابلے منعقد کیے گئے جس میں ملک بھر کی جامعات کے طلباء وطالبات نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طالب علم قاری عامر مسرور نے بوائز کیٹگری میں تیسری جبکہ قاریہ شائستہ شاہین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انعامات تقسیم کی تقریب الحمراء آرٹ ہال لاہور منعقد کی گئی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن اور ڈائریکٹر سیرت چیئر ڈاکٹر سجیلہ کوثر نے جیتنے والے طلباء کو مبارکباد دی ہے۔


iub students qerat posi

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.