About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Students Received Future Leader Award

پی آر او نمبر22/93،  مورخہ25.02.2022 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طالب علم عاقب رزاق اور حافظ محمد شعیب کو Future Leaderایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ یہ ایوارڈ انہیں سماجی خدمات خصوصا جنوبی پنجاب میں مختلف فلاحی سرگرمیوں کے لیے بطور رضا کار خدمات سرانجام دینے پر دیا گیاہے۔ انہوں نے کووڈ وباء کے دوران بھی بہاولپور اور نواحی علاقوں میں سماجی خدمات سرانجام دیں۔ وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہونے والی volunteer force Pakistanکی خصوصی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ دیا۔

WhatsApp Image 2022-02-25 at 7.37.25 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.