Loading…

IUB's Faculty Member Has Been Awarded the Third Prize in the Foreign Languages ​​Category

IUB's Faculty Member Has Been Awarded the Third Prize in the Foreign Languages ​​Category
Aug 29, 2026

IUB's Faculty Member Has Been Awarded the Third Prize in the Foreign Languages ​​Category

ڈاکٹر محمود احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، بہاول نگر کیمپس کی مایہ ناز انگریزی تصنیف Prophetic Financial Management کو وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی حکومتِ پاکستان کے تحت منعقدہ قومی مقابلہ کتبِ سیرت میں غیر ملکی زبانوں کی کیٹیگری میں تیسرے انعام سے نوازا گیا ہے۔

پی آر او نمبر 331/26 مؤرخہ 29.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ڈاکٹر محمود احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، بہاول نگر کیمپس کی مایہ ناز انگریزی تصنیف Prophetic Financial Management کو وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی حکومتِ پاکستان کے تحت منعقدہ قومی مقابلہ کتبِ سیرت میں غیر ملکی زبانوں کی کیٹیگری میں تیسرے انعام سے نوازا گیا ہے۔اسی کتاب نے صوبائی محکمہ اوقاف پنجاب کے مقابلہ کتبِ سیرت میں پہلا انعام حاصل کیا ہے۔ہم ان کی اس شاندار کامیابی پر تہہِ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔قومی و صوبائی سطح پر کتبِ سیرت کے مقابلے میں یہ پے در پے پذیرائی بلاشبہ ان کی علمی بصیرت اور سیرتِ طیبہ سے گہرے تعلق اور وابستگی کا ثبوت ہے۔