About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Medicine and Allied Health Sciences Students Society IUB organized Annual Recitation and Naat Competition 2023

پی آر او نمبر 23/153
مورخہ 07.04.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز سٹوڈنٹس سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سالانہ مقابلہ حسن نعت و قرات 2023 گھوٹوی ہال عباسیہ کمپس میں منعقد ہوا۔ تقریب میں شریک طلباء نے کلام الہی کو احسن طریقے سے پڑھا اور رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں نعتیہ کلام پیش کیا۔ اس موقع پر  ڈین فیکلٹی آف عریبک اینڈ اسلامک لرننگ پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن نے رمضان میں طلباء کی ذمہ داریوں کے موضوع پر خطاب کیا۔ اس موقع پر سوسائٹی کے انچارج ڈاکٹر رضوان ارشد اور صدر سوسائٹی سیدہ فروا بتول نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔


naat med

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.