About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

MoU sign between Islamia University of Bahawalpur and Cyntax Health Projects Pvt Ltd

PRO No.545 /23, dated 22.12.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
A memorandum of understanding ceremony between Department of Anthropology the Islamia University of Bahawalpur and Cyntax Health Projects Pvt Ltd was held at Vice Chancellor Secretariat Baghdad ul-Jadeed Campus. Prof. Dr. Naveed Akhtar, Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur, Prof. Dr. Rubina Bhatti Dean Faculty of Social Sciences, Prof. Dr. Madeeha Malik Cyntax Health Projects Private Limited, Dr. Farooq Ahmed Department of Anthropology signed the MoU. Prof. Dr. Samar Fahad, Dr. Maryam, Dr. Moazzam Durrani and Ayesha Hashami were present on this occasion. Cyntax Health Project Private Limited is a contract research organization and corporate firm engaged in providing research consultancy, development and commercialization ideas, project development and execution, women empowerment and community service programs and corporate training. The MoU aims to jointly organize conferences, seminars and workshops for university students on entrepreneurship, health and wellness, a display for organic wellness products developed by Cyntax Health Projects jointly in the university premises. To develop a centre, to conduct collaborative research projects in areas of mutual interest, to promote online professional development courses for students and faculty offered by Cyntax Health Projects Pvt Ltd at discounted rates, of mutual interest including SDGs, Women's Empowerment, Gender Equality, Women's Reproductive Health etc. Cyntax Health Projects Pvt Ltd will provide internship and research opportunities to the students of the Islamia University of Bahawalpur. After this MOU a workshop entitled "Igniting Innovation: From Campus to Marketplace, Crafting your Entrepreneurial Journey" was organized in the Social Science/Psychology Auditorium and students and faculty were trained on Enterpreniual Anthropology and importance of people's own business start-ups. Prof. Dr. Rubina Bhatti Dean Faculty of Social Sciences, Prof Dr. Muhammad Saleem Chairman Department of Psychology, Prof Dr. Naveed Ranjha Chairman Department of Social Work, Prof. Dr Samar Fahd, Dr Maryam, Dr. Zohaib, and Mr Athar Lashari also participated and shared their views during the workshop. Training certificates were distributed after the workshop by Prof Dr Madeeha Malik and Dr. Farooq Ahmed. In the end, the Chairman Department of Anthropology thanked faculty and students from the Anthropology and Psychology departments for their participation.

 

mou anthroplogy eng

 

پی آر او نمبر 545 /23
مورخہ 22.12.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ انتھروپولوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور سینٹکس ہیلتھ پراجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت کی تقریب وائس چانسلر سیکریٹریٹ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر مدیحہ ملک سنٹیکس ہیلتھ پراجیکٹس پرائیوٹ لمیٹڈ، ڈاکٹر فاروق احمد شعبہ انتھروپولوجی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ثمر فہد، ڈاکٹر مریم، ڈاکٹر معظم درانی اور عائشہ ہاشمی موجود تھیں۔ سینٹکس ہیلتھ پراجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ ایک کنٹریکٹ ریسرچ آرگنائزیشن اور کارپوریٹ فرم ہے جو ریسرچ کنسلٹنسی، ڈیولپمنٹ اور کمرشلائزیشن آئیڈیاز، پراجیکٹ ڈویلپمنٹ اور ایگزیکیوشن، خواتین کو بااختیار بنانے اور کمیونٹی سروس پروگرامز اور کارپوریٹ ٹریننگ فراہم کرنے میں مصروف ہے۔ اس مفاہمتی یادداشت کا مقصد یونیورسٹی کے طلباء کے لیے انٹرپرینیورشپ، صحت و تندرستی پر مشترکہ طور پر کانفرنسز، سیمینارز اور ورکشاپس کا انعقاد، مشترکہ طور پر یونیورسٹی کے احاطے میں سنٹیکس ہیلتھ پراجیکٹس کی طرف سے تیار کردہ نامیاتی تندرستی کی مصنوعات کے لیے ایک ڈسپلے سنٹر تیار کرنا، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں باہمی تعاون پر مبنی تحقیقی پراجیکٹس کا انعقاد، سینٹکس ہیلتھ پراجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے رعایتی قیمتوں پر پیش کردہ طلباء اور فیکلٹی کے لیے آن لائن پیشہ ورانہ ترقی کے کورسز کو فروغ دینا، باہمی دلچسپی کے شعبوں بشمول SDGs، خواتین کو بااختیار بنانے، صنفی مساوات، خواتین کی تولیدی صحت وغیرہ شامل ہیں۔ سینٹکس ہیلتھ پراجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلبا ؤ طالبات کو انٹرن شپ اور تحقیق کے مواقع فراہم کرے گی۔ اس مفاہمت نامے کے بعد سوشل سائنس/سائیکالوجی آڈیٹوریم میں ''کیمپس سے لے کر مارکیٹ تک اگنائیٹنگ انوویشن، اپنا کاروباری سفر تیار کرنا'' کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اور طلباء اور فیکلٹی کو انٹرپرینیوئل انتھروپولوجی اور لوگوں کے اپنے کاروبار کے آغاز کی اہمیت کے بارے میں تربیت دی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم چیئرمین شعبہ نفسیات، پروفیسر ڈاکٹر نوید رانجھا چیئرمین شعبہ سوشل ورک، پروفیسر ڈاکٹر ثمر فہد، ڈاکٹر مریم، ڈاکٹر زوہیب اور اطہر لاشاری نے بھی شرکت کی اور ورکشاپ کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ورکشاپ کے بعد پروفیسر ڈاکٹر مدیحہ ملک اور ڈاکٹر فاروق احمد نے تربیتی اسناد تقسیم کیں۔ آخر میں چیئرمین شعبہ نے انتھروپولوجی اور سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی اور طلباء کا ان کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

 

mou anthroplogy urd

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.