About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

MoU signed between Islamia University of Bahawalpur and National Police Bureau Islamabad

PRO No. 496/PR
Date: 25/08/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
A Memorandum of Understanding (MoU) has been signed between Islamia University of Bahawalpur and National Police Bureau Islamabad for mutual cooperation and collaboration. Prof. Dr. Syed Mussawar Hussain Bukhari, Chairman, Department of Political Science, Islamia University of Bahawalpur and Azhar Rashid Khan, Director, National Police Bureau, Islamabad have been nominated focal persons for the program. Under the agreement, the two institutes will jointly conduct research activities and liaison with national and international institutes in the field of criminology. Both institutes will publish research publications in this regard and will hold conferences and seminars.

MoU IUB and National Police bureaue English

پی آر او نمبر496/21، مورخہ25.08.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور اور نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد کے مابین باہمی اشتراک اور تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں ایک آن لائن اجلاس میں انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور واجد ضیاء ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو، وفاقی وزارت داخلہ نے دستخط کیے۔پروفیسر ڈاکٹر سید مصور حسین بخاری چیئرمین شعبہ سیاسیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور اظہر رشید خان ڈائریکٹر نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد اس پروگرام کے فوکل پرسن نامزد ہوئے ہیں۔ معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ تحقیقی سر گرمیاں سرانجام دیں گے اور کریمنالوجی کے شعبے میں ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے روابط بڑھائیں گے۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پبلک سیفٹی،پولیس قوانین اور جرائم کی تحقیقات سے متعلق طریقہ کار پر تحقیقی مواد فراہم کرے گی۔ دونوں ادارے اس سلسلے میں تحقیقی مطبوعات شائع کریں گے اور کانفرنسز،سیمینارز کا انعقاد کریں گے۔

MoU IUB and National Police Bureaue Urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.