About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

MoU signed between IUB and Hamdard Laboratories (Waqf) Pakistan

PRO No. 416/PR
Date: 06/07/2021
Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

MoU signed between University College of Conventional Medicine, the Islamia University of Bahawalpur and Hamdard Laboratories (Waqf) Pakistan. Paid internship will be offered in Hamdard Laboratories and Hamdard Matabs to the Bachelor of Eastern Medicines and Surgery graduates of the University College of Conventional Medicine, the Islamia University of Bahawalpur and subsequently jobs will be offered after completion of internship. Medical camps, national and international conferences will be organized throughout Pakistan for the recognition of Eastern Medicine as joint activities. Research facilities of both the institutions will be shared and joint research projects will be carried out for development of profession. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur highly appraised the efforts of Prof. Dr. Naveed Akhtar and Dr. Hafiz Muhammad Asif for the initiative.

WhatsApp Image 2021-07-06 at 4.11.44 AM

پی آر او نمبر416/21، مورخہ 06-07-2021

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کالج آف کنونشنل میڈیسن اور ہمدرد لیبارٹریز (وقف) پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ ہمدرد لیبارٹریز اور ہمدرد مطب میں یونیورسٹی آف کالج آف کنونشنل میڈیسن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بیچلرآف ایسٹرن میڈیسن اینڈسرگری گریجویٹس اور ہمدرد لیبارٹریز اور ہمدردمطب میں بامعاوضہ انٹرنشپس آفر کلروائی جائیں گی اور اس کے بعد انٹرنشپ کی تکمیل کے بعد ملازمتوں کی پیش کش کی جائے گی۔ ایسٹرن میڈیسن کو مشترکہ سرگرمیوں کے طور پر تسلیم کرنے کے لئے پورے پاکستان میں میڈیکل کیمپ، قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ پیشہ کی ترقی کے لئے دونوں اداروں کی تحقیقی سہولیات کو مشترکہ بنایا جائے گا اور مشترکہ ریسرچ پروجیکٹس چلائے جائیں گے۔ پروفیسرڈاکٹراطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے دیگر اداروں سے روابط کے فروغ پرڈین فیکلٹی آف فارمیسی اینغ فیکلٹی آف الائیڈہیلتھ سائنسز اور پرنسپل یونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن ڈاکٹرمحمد آصف کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

WhatsApp Image 2021-07-06 at 4.05.46 AM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.