About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Oath taking ceremony for the new Executive Club Members at IBMAS, IUB

PRO No. 21/632 dated 29.10.2021
Public Relations Office, Islamia University Bahawalpur
Oath taking ceremony for the new Executive Club Members took place at the Institute of Business, Management and Administrative Sciences, the Islamia University of Bahawalpur.  Dean Faculty of Management Sciences Prof. Dr. Jawad Iqbal, administrator oath from new office bearers. Prof. Dr. Jawad Iqbal addressed the new club with motivating words and success stories and ensured that he will fully support and strengthen the club activities at every level possible. He also inaugurated the First - Aid Box as the 1st initiative by the EC Health Committee for the Institute.

WhatsApp Image 2021-11-04 at 8.56.22 AM

پی آر او نمبر 21/633مورخہ29.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایگزیکٹو کلب کی تقریب حلف برداری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔ ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال نے نو منتخب عہد یداران سے حلف لیا۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ایگزیکٹو کلب نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریٹو سائنسز میں اپنی کاوشوں کی بدولت بہت نام کمایا ہے اور انسٹی ٹیوٹ کی نیک نامی کا باعث بنے ہیں۔ انہوں نے نومنتخب عہداروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایگزیکٹو کلب کی جانب سے فرسٹ ایڈ باکس کے آغاز اور ایگزیکٹو ہیلتھ کمیٹی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلباء وطالبات بڑی تعداد میں موجود تھے۔

WhatsApp Image 2021-11-04 at 8.56.21 AM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.