About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Officers from Bahawalpur's educational sectors, led by Dr. Sharafat Ali, met with the VC Prof. Dr. Muhammad Kamran.

ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر شرافت علی صاحب کی سربراہی میں پیپلا بہاولپور ڈویژن کے صدر پروفیسر زاہد لودھی، نائب صدر محترمہ سمیرا منظور، اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خیرپور ٹامیوالی کی پرنسپل اور یونیورسٹی سینیٹ رکن محترمہ یاسمین سکندر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یونیورسٹی کی طرف سے رجسٹرار محمد شجیع الرحمٰن، ٹریژرر ڈاکٹر عبدالستار ظہوری، اور ایڈیشنل کنٹرولر طالب حسین بھی موجود تھے۔


WhatsApp Image 2025-06-04 at 5.32.38 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.