About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

On July 16, 2026, two PhD scholars from the Department of Siraiki will publicly defend their dissertations.

پی آر او نمبر 259/26
مورخہ 14.07.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ سرائیکی کے پی ایچ ڈی سکالر ذولکفل احمد اور وزیر احمد کے تقیقی مقالات کے اوپن ڈیفنس 16جولائی 2026 دوپہر 11 تا 12 بجے بمقام شعبہ سرائیکی بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرذولکفل احمد کے تحقیقی مقالے کا موضوع "سرائیکی بجھارتیں دا سماجی تے لسانی مطالعہ" ہے اور اُس نے یہ کام ڈاکٹر محمد ممتاز خان چئیرمین شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ جبکہ وزیر احمد کے تحقیقی مقالے کا موضوع "سرائیکی افسانوی ادب وچ مقامیت دا مطالعہ" ہے اور اُنہوں نے یہ کام پروفیسر ڈاکٹر سید صفد حسین (ر) سابقہ ، پروفیسر، شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز خان کلیانی چئیرمین (ر) شعبہ اُردو بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی پرنسپل (ر) گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل/پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.