About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

One Day Workshop Organized for MPhil/PhD Students of Pakistan Studies Department

PRO No. 312/PR

Date: 10/11/2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

Department of Pakistan Studies, the Islamia University of Bahawalpur was organized one day Workshop on Research Methodology for the Students of Ph.D. and MPhil. Prof Dr. Aftab Hussain Gillani, Chairman Department of Pakistan Studies gave a welcome address and discusses the Objectives of the Workshop. Prof Dr Yasmin Roofi Director Women Centre, Dr. Samia Khalid, Head of Department History and Dr Safdar Hussain Assistant Professor Department of Political Science were the Speakers and gave lectures on Research Methodology. Dr. Rubina Yasmin has conducted this workshop. Prof Dr Sheikh Shafiq ur Rehman Dean Faculty of Islamic Learning gave Shields to the Guest Speakers. On this occasion, Dr Musawar Bukhari, Chairman Department of Political Science and other faculty members of the Department of Pakistan Studies and number of Students attended the Workshop.

پی آر او نمبر312/20، مورخہ 10-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ پاکستان اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی اور ایم فل کے طلباء کے لئے ریسرچ میتھا ڈولوجی کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی چیئرمین شعبہ پاکستان سٹڈیز نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ورکشاپ کے اغراض ومقاصد بیان کیے۔ورکشاپ کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر یاسمین روفی ڈائریکٹر ویمن سنٹر، ڈاکٹر سمیہ خالد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ شعبہ ہسٹری اور ڈاکٹر صفدر حسین اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ پولیٹیکل سائنس خطاب کرتے ہوئے ریسرچ میتھاڈولوجی پر لیکچر دیئے۔ ڈاکٹر روبینہ یاسمین نے ورکشاپ کی نظامت کے فرائض انجام دئیے۔ ورکشاپ میں ڈاکٹر مصور حسین بخاری چیئر مین شعبہ پولیٹیکل سائنسزاور شعبہ پاکستان اسٹڈیز کے فیکلٹی ممبران اور طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ورکشاپ کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق نے پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی کے ہمراہ مہمان مقررین کو شیلڈز دیں اور سکالرز میں سرٹیفیکٹس تقسیم کیے۔

Pak Study Workshop 1

Pak Study Workshop 2

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.