About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Applied Psychology

پی آر او نمبر 22/138،مورخہ28.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزآفتاب حسین اور ماریہ انور خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس01اپریل 2022ء، صج10بجے ویڈیو کانفرنس روم مین آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو ں گے۔مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر محمد سلیم،شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر ثروت سلطان، چیئر پرسن شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر رضوانہ امین، چیئرپرسن شعبہ پروفیشنل سائیکالوجی بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.