About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Economics

پی آر او نمبر 122/22،مورخہ18.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اکنامکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرسدرہ نعیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 19مارچ 2022ء، صج11بجے ویڈیو کانفرنس روم،مین آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹررانا اعجاز علی خان، شعبہ اکنامکس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمد اشفاق، انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر تنویراحمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ اکنامکس ایف جی کالج لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.