About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

phd open defense at department of Economics

پی آر او نمبر 22/197،مورخہ11.05.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اکنامکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرراشد ستار کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ اکنامکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹررانا اعجاز علی، شعبہ اکنامکس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹرذلاکت خان ملک، شعبہ اکنامکس یونیورسٹی آف پشاور اور ڈاکٹر بشیر احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ اکنامکس این ڈی یو اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.