About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Education

پی آراونمبر359/22مورخہ 27.09.2022
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرلبنی سلامت کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28ستمبر2022، صبح 10:30بجے شعبہ ایجوکیشن،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرلبنی سلامت نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسرڈاکٹرنسرین اختر،شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹر خالد خورشید،شعبہ ایجوکیشن بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹرفریحہ سہیل،شعبہ ایجوکیشن، وویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.