About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at department of Education

پی آر نمبر416/22، مورخہ 24/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرنیلوفر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس25اکتوبرء2022، صج11بجے،شعبہ ایجوکیشن، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔مذکورہ سکالرنے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹراختر علی، شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد سرور، ڈین فیکلٹی آف آرٹس سپریئریونیورسٹی لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر محمد دلشاد، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.