Loading…

PhD open defense at department of Education

Oct 21, 2021

PhD open defense at department of Education

PhD Scholar Huma Naz and Sobia Saher

پی ار آو نمبر 611/21مورخہ21.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالرزہما ناز اور ثوبیہ سحر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22اکتوبر2021ء صج10.00 بجے شعبہ ایجوکیشن بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر نجم الکشف، شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹرمحمد بشیر حسین بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان،پروفیسر ڈاکٹرعمر علی خان، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈاکٹر محمد ایوب بزدار شعبہ ایجوکیشن، جی سی یونیورسٹی فیصل آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔