About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at department of Education

پی آر او نمبر 109/22،مورخہ07.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایجوکیشن، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرذکیہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 09مارچ 2022ء، صج 10بجے شعبہ ایجوکیشن، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد اختر حسین چیئرمین شعبہ ایجوکیشن رحیم یار خان،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر خالد خورشید، پروفیسر آف ایجوکیشن، شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر جاوید حسن اختر، شعبہ ایجوکیشن، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.