About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Educational Training

پی آر او نمبر 22/198،مورخہ11.05.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرفیض الحسن شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس13مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرارشاد حسین،چیئرمین شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹرخالد خورشید، پروفیسر آف ایجوکیشن شعبہ ایجوکیشن بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر جاوید اقبال، ایسوسی ایٹ پروفیسر اینڈ چیئرمین، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2021 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.