
PhD Scholar Muhammad Hussain
پی آر او نمبر420/26 مورخہ 19.10.26
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ انگلش لینگوٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ20اکتوبر 2026 ، 12بجےویڈیو کانفرنس روم خواجہ فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا ۔محمد حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نووین جاویدکی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسرڈاکٹرعصمہ کاشف شہزاد شعبہ انگلش کامسٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔