About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Forestry

پی آر او نمبر22/166،مورخہ19.04.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فوریسٹری،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدعمیرریاض کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20اپریل2022 دوپہر2بجے شعبہ فوریسٹری،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسرڈاکٹرتنویرحسین ترابی،شعبہ فوریسٹری،اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر ڈاکٹرفضل الرحمن،ڈویژنل فوریسٹ آفیسر،لال سوہانرا بہاولپور اور ڈاکٹرمحمدزبیر،شعبہ فوریسٹری بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ،طلبہ وطالبات اور ایم فل/پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.