About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Information Technology

پی آر او نمبر229/21،مورخہ27.05.2022

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالراسد علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28مئی 2022ء، صج10:30بجے ویڈیوکانفرنس روم،مین آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالر مرتضیٰ علی نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ”Nutrient Based Grape Leaf Disease Detection System using Machine Learning" ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرمجتبی حسنین شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر معروف پاشا، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر عبدالرزاق اسسٹنٹ پروفیسر میاں نوازشریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

WhatsApp Image 2022-05-27 at 12.49.46 PM

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.